0

پاکستان کو کل 3 ارب ڈالرز کی ادائیگی ہوگی، آئی ایم ایف نے اعلان کردیا

واشنگٹن: آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ معاہدے کے تحت پاکستان کو مجموعی طور پر 3 ارب ڈالر ادا کیے جائیں گے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی ایم ایف کی کمیونیکیشن ڈائریکٹر جولی کوزیک نے بتایا کہ 19 مارچ کو آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان اسٹاف لیول کا معاہدہ ہوا، اس معاہدے کے تحت پاکستان کو مجموعی طور پر 3 ارب ڈالر ادا کیے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا۔ اقتصادی اصلاحات پر نئی حکومت کی کوششوں کو سراہتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں