0

شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی ،عید الفطر پر بینکوں کو کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ سٹیٹ بینک نے اعلان کر دیا

اسٹیٹ بینک نے عیدالفطر کے موقع پر تمام ملکی بینکوں اور مالیاتی اداروں کے لیے 10 سے 12 اپریل تک تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق عیدالفطر کے موقع پر اسٹیٹ بینک 10 سے 12 اپریل تک بند رہے گا، تمام بینک اور مالیاتی ادارے بھی 10 سے 12 اپریل تک بند رہیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں