0

وزیرِ اعظم کا عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے کا امکان

وزیراعظم شہباز شریف کے عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے بھی ملاقات کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں