0

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 68 ہزار کی حد عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس کاروبار کے دوران تاریخ میں پہلی بار 68 ہزار کی حد عبور کرگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن کے آغاز سے ہی مثبت رجحان دیکھا گیا اور کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 473 پوائنٹس کے اضافے سے 68 ہزار تک پہنچ گیا۔ 229 تک پہنچ گیا۔دوسری جانب انٹربینک میں امریکی ڈالر 2 روپے 277 روپے 90 پیسے سستا ہو گیا۔ واضح رہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کئی روز سے مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں