0

پنجاب حکومت نے گندم کی امدادی قیمت کا اعلان کر دیا

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سال 2023-24 کے لیے گندم کی کم از کم امدادی قیمت 3900 روپے فی من مقرر کر دی۔ جی پنجاب، مختلف محکموں کے سیکرٹریز اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں گندم کی کم از کم سپورٹ پرائس مقرر کی گئی، پنجاب کابینہ نے گندم کی سپورٹ پرائس 5 روپے مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ سپیڈی ٹرائل کورٹ کے قیام کی بھی منظوری دی گئی، زیادتی اور بچوں سے زیادتی کے مقدمات کو سپیڈ ٹرائل کے ذریعے منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں