0

ماہر معیشت نے پی آئی اے کے ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی،اچانک خبر نے شہریوں کے ہوش اُڑ ا دیئے

کراچی: ماہر معاشیات ڈاکٹر خاقان نجیب کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کو فروخت کرنے سے ملازمین کو فائدہ ہوگا، اسی ایئرلائن میں نئی ​​ملازمتیں بھی پیدا ہوں گی۔تفصیلات کے مطابق ماہر معاشیات ڈاکٹر خاقان نجیب نے اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے کہا کہ حکومت ملک کے خسارے میں چلنے والے اداروں کی تنظیم نو کرنے جا رہی ہے۔ معیشت اور حکومت کو فائدہ ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں