0

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ایک روزہ تعطیل کا اعلان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کو کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 215 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔اضافے کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس کی 67 ہزار کی حد بحال کردی گئی۔اعلامیے کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو تعطیل ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں