0

مینڈیٹ واپس نہ ملا تو اس حکومت کو چلنے نہیں دینگے:پی ٹی آئی نے اعلان کردیا

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ عدالتوں سے ہمارا مینڈیٹ واپس نہ آیا تو حکومت کو کام نہیں کرنے دیں گے۔یہ بات پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اسد قیصر نے صوابی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ان کا کہنا ہے کہ الیکشن میں تحریک انصاف کے مینڈیٹ کو دھوکہ دیا گیا، امریکی صدر نے خط میں مبارکباد نہیں دی۔اسد قیصر نے مزید کہا ہے کہ ایسی حکومت کبھی نہیں چلے گی، یہ حکومت 6 ماہ سے بھی زیادہ چلی تو بڑی بات ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں