0

آج21 ویں روزے پر موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی سامنے آگئی

محکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے جب کہ خیبرپختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔رپورٹ کے مطابق اسلام آباد اور گر دو علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ دریں اثنا خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا اور مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ وسطی اور جنوبی اضلاع میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں