0

غزہ: اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں 10 افراد گرفتار

شمالی غزہ میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں 10 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ غزہ پولیس کے مطابق گرفتار ہونے والے افراد فلسطینی اتھارٹی کی جنرل انٹیلی جنس سروس کے افسران اور اہلکار ہیں۔ غزہ پولیس نے بتایا کہ مذکورہ اسرائیلی جاسوس کو 30 مارچ کو غزہ سے گرفتار کیا گیا تھا۔ غزہ پولیس نے مزید کہا ہے کہ ان گرفتار افراد کا مقصد مجاہدین کی صفوں اور غزہ میں افراتفری پھیلانا تھا۔ بنایا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں