0

پہلی دفعہ ججوں نے ہمت کر کے قوم کو آئینہ دکھایا، شیر افضل مروت نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پہلی بار ججز نے قوم کے سامنے جرات کا مظاہرہ کیا ہے۔پشاور میں احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ چوروں اور ڈاکوؤں سے اپنا مینڈیٹ واپس لیں گے۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے بانی ان کی رہائی کے لیے سڑکوں پر نکلیں گے۔پی ٹی آئی رہنما کا مزید کہنا تھا کہ پہلی بار ججز نے قوم کے سامنے جرات کا مظاہرہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں