0

امریکا نے امداد نہ دی تو ہمیں پسپائی اختیار کرنا پڑیگی، یوکرینی صدر

یوکرین کے صدر زیلینسکی جو روس کے خلاف اپنی فتح کا جشن منانا چاہتے تھے، جنگ میں شکست دیکھنے لگے۔یوکرین کے صدر زیلینسکی نے یہ بات ایک امریکی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔زیلنسکی کا کہنا تھا کہ اگر امریکا تعاون نہیں کرتا تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ یوکرین دفاع سے محروم ہوجائے گا، یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل، الیکٹرانک جیمنگ ڈیوائسز، 155 ایم ایم آرٹلری گولے نہیں ہوں گے۔ کرے گایوکرائنی صدر نے کہا کہ اس صورت میں فوج قدم بہ قدم پیچھے ہٹ جائے گی۔صدر زیلنسکی نے کہا کہ یوکرین کے پاس دفاعی نظام نہیں ہے، وہ اسے بنا رہا ہے اور اس کے پاس میزائلوں کی بھی شدید کمی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں