0

لطیف کھوسہ نے پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اعتراضات کا کیا جواب دیا،خبر پڑھ کر آپ کے بھی دنگ رہ جائیںگے

پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کے اعتراضات کا جواب دیا ہے۔ لطیف کھوسہ کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عدالت میں پیش کیوں نہیں ہوئے۔کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کی جانب سے اپنے چیف جسٹس پر اعتراض کے بعد پارٹی میں دو رائے سامنے آئی کہ آیا انہیں (لطیف کھوسہ) کو عدالت میں پیش ہونا چاہیے یا نہیں۔ لطیف کھوسہ نے دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی کی کور کمیٹی اس حوالے سے ان سے مطمئن ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں