0

مودی سرکار نے کنگنا رناوت کو خوشخبری سنا دی

بھارت کی مودی حکومت نے بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کو بڑی خوشخبری سنا دی، بی جے پی حکومت نے اداکارہ کو آئندہ انتخابات کے لیے ٹکٹ دے دیا۔ ) نے انتخابات کے لیے 111 امیدواروں کی اپنی پانچویں فہرست جاری کردی جس میں بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کا نام بھی شامل ہے۔ بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے بی جے پی سے ٹکٹ ملنے پر سوشل میڈیا پر پارٹی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اسے اپنے لیے اعزاز قرار دیا۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا نے ملک کے ایوان زیریں (لوک سبھا) کے انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ کیا بڑا انکشاف ہوا؟ میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگنا رناوت نے انکشاف کیا ہے کہ مشہور فلمی شخصیات ڈارک ویب کا استعمال کرتی ہیں۔ اداکارہ کے مذکورہ بیان نے ایک نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ ٹیلی کام ریگولیٹری اتھارٹی آف انڈیا (TRAI) کی جانب سے کالر آئی ڈی ڈسپلے کی تجویز کے بعد کنگنا رناوت نے ڈارک ویب کے خدشات کے بارے میں بات کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں