0

سعودی عرب نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے،امت مسلمہ کے لئے اہم خبر آگئی

سعودی عرب نے عید الفطر کے موقع پر سرکاری اور نجی شعبے کے ملازمین کے لیے چھٹی کا اعلان کیا ہے۔ انسانی وسائل اور سماجی ترقی کی وزارت نے 4 روزہ تعطیلات کی تصدیق کی ہے جو 8 اپریل بروز پیر سے شروع ہوگی۔عام تعطیلات جمعرات 11 اپریل تک بڑھا دی گئی ہیں جبکہ سعودی عرب میں جمعہ اور ہفتہ ویک اینڈ ہوتے ہیں، اس لیے ملازمین کل چھ چھٹیوں سے لطف اندوز ہونے کے لیے۔ نجی اور سرکاری دونوں شعبوں کے ملازمین 14 اپریل بروز اتوار سے دوبارہ کام شروع کر دیں گے۔واضح رہے کہ رواں سال سعودی عرب میں پہلا روزہ 11 مارچ کو رکھا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں