0

مریم نواز کا سابق کرکٹر سعید احمد کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سابق ٹیسٹ کپتان سعید احمد کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھی سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سعید احمد رواں ہفتے 86 برس کے ہو گئے ہیں۔ سعید احمد نے 41 ٹیسٹ میچوں میں پاکستانی ٹیم کی نمائندگی کی۔ انہوں نے 1958 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف بین الاقوامی کرکٹ میں ڈیبیو کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں