0

مہنگائی کے مارے عوام کے لیے پریشان کن خبر آگئی، ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،

مہنگائی کے مارے عوام کے لیے پریشان کن خبر آگئی، فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے ہائی بلڈ پریشر اور ڈائریا کی ادویات کی قیمتوں میں ہوشیاری سے اضافہ کر دیا۔ فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے بچوں میں بلڈ پریشر اور ڈائریا کے لیے استعمال ہونے والی ادویات کی قیمتوں میں 500 سے 1400 روپے تک اضافہ کر دیا ہے۔جرمنیہ کی قیمت 1209 روپے سے بڑھا کر 1703 روپے کر دی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں