0

حکومت نے گندم کی خریداری کی فی من قیمت مقرر کر دی ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

سندھ حکومت نے گندم کی خریداری کے لیے فی من قیمت مقرر کردی۔ سندھ حکومت نے گندم کی قیمت خرید 4 ہزار روپے فی من مقرر کی ہے۔ سندھ حکومت نے صوبے میں 9 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا ہدف مقرر کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں