0

وزیرستان؛ گیس ذخائر دریافت، سالانہ 265ملین ڈالر کی بچت متوقع

میران شاہ: شمالی وزیرستان کے علاقوں شیوا ون اور شیوا ٹو میں قدرتی گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ماری پیٹرولیم کمپنی نے شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں دو کنوؤں کی کھدائی کے دوران گیس کے نئے ذخائر دریافت کیے جو کہ گھریلو گیس کی کل طلب کا 5 فیصد ہے، نئے ذخائر کو نیشنل گرڈ میں منتقل کرنے کے لیے پائپ لائن کا 73 فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں