0

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر کے بعد برطانیہ میں بھی رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا گیا، پہلا روزہ 11 مارچ بروز پیر کو ہوگا

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر کے بعد برطانیہ میں بھی رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ لندن کی مرکزی مسجد نے اعلان کیا ہے کہ آج رات لندن کی مرکزی مسجد سمیت برطانیہ میں پہلا روزہ 11 مارچ بروز پیر کو ہوگا۔ تراویح دیگر مساجد میں ہو گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں