0

پہلا روزہ کل ہو گا؟ اعلان کیاگیا

امریکہ اور کینیڈا میں کل سے رمضان المبارک کا آغاز ہو گا۔ امریکہ اور کینیڈا میں طے شدہ مسلم کیلنڈر پر چلنے والے مراکز نے 11 مارچ بروز پیر کو پہلا روزہ رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ افتتاحی مساجد اور تنظیمیں آج اجلاس منعقد کریں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں