0

رمضان المبارک میں گیس کس وقت دستیاب ہوگا ،شیڈول جاری ہو گیا

رمضان المبارک کے لیے گیس کا سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ اور بلوچستان میں رمضان المبارک کے لیے گیس کا شیڈول جاری کردیا۔ اس حوالے سے سوئی سدرن گیس کمپنی نے اعلامیہ جاری کیا ہے۔ صبح 9 بجے تک گیس ملے گی۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ افطار کے لیے گیس کی فراہمی دوپہر 3 بجے سے رات 10 بجے تک کھلی رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں