0

روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر مزید سستا ہوگیا

انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈالر کی قیمت غیر یقینی ہوگئی، کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی کرنسی کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروبار کے آغاز پر جمعہ کو انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 14 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 279 روپے 05 پیسے ہوگئی۔ لیکن بند۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں