0

سابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات، انکوائری کمیٹی آج رپورٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گی۔

اسلام آباد: سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کے لیے بنائی گئی الیکشن کمیشن کی تحقیقاتی کمیٹی کا آخری اجلاس آج ہوگا۔ الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ متی اپنی تحقیقاتی رپورٹ آج الیکشن کمیشن میں پیش کریں گے، تحقیقاتی کمیٹی راولپنڈی کے سابق کمشنر کے الزامات پر اپنی رپورٹ کو حتمی شکل دے گی۔راولپنڈی ڈویژن کے تمام ڈی آر اوز اور متعلقہ آر اوز کے بیانات بھی رپورٹ کا حصہ ہیں۔ ریٹرننگ افسران کے بیانات بھی قلمبند کر لیے گئے ہیں۔ دھاندلی کے الزامات کے حوالے سے سابق کمشنر راولپنڈی کی پریس کانفرنس کا ٹرانسکرپٹ بھی تحقیقاتی رپورٹ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ استعفیٰ دے دیا تھا اور خود کو پولیس کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں