0

ہماری 180 سیٹیں آئیں، 93 دی گئیں: لطیف کھوسہ

اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ہمارے لیے 180 سیٹیں آئی ہیں اور 93 سیٹیں دی گئی ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا کہ کہتے ہیں کمشنر راولپنڈی۔ انتخابات میں کوئی مداخلت نہیں کی جائے گی جبکہ ڈپٹی کمشنر اور ریٹرننگ افسران کمشنر کے ماتحت ہیں۔ لطیف کھوسہ کہتے ہیں کمشنر ڈویژن کے سربراہ ہیں، کمشنر راولپنڈی نے خود کہا کہ وہ شرمندہ ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں