0

عالیہ بھٹ کو ایک بار پھر دیپیکا پڈوکون کی ‘کاپی’ کرنے کے الزامات کا سامنا ہے۔

ممبئی: بھارتی سپر اسٹار عالیہ بھٹ کو ایک بار پھر دیپیکا پڈوکون کی ‘کاپی’ کرنے کے الزامات کا سامنا ہے۔ عالیہ بھٹ کالے لباس میں ممبئی ایئرپورٹ پر واپس آئیں اور جب ان کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر آئیں تو ٹرولنگ شروع ہوگئی۔ سوشل میڈیا صارفین نے عالیہ بھٹ کا مذاق اڑاتے ہوئے لکھا کہ وہ دیپیکا کی نقل کر رہی ہیں اور ثبوت کے طور پر انہیں دیپیکا کی اسی طرح کا لباس پہننے والی تصاویر ملی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں