0

مراد علی شاہ سندھ کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے،پیپلز پارٹی نے وزیراعلیٰ سندھ کا نام فائنل کرلیا

اسلام آباد :پیپلز پارٹی کی قیادت نے وزیراعلیٰ سندھ کے حوالے سے فیصلہ کرلیا، مراد علی شاہ سندھ کے اگلے وزیراعلیٰ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی نے وزیراعلیٰ سندھ کا نام فائنل کرلیا، مراد علی شاہ کو وزیراعلیٰ سندھ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سندھ کا وزیراعلیٰ ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں