0

شائقین کرکٹ کا انتظار ختم، پی ایس ایل 9 کا میلہ آج سے سجے گا۔ افتتاحی تقریب میں کونسے گلوکارفارم کریں گے؟جانیں

شائقین کرکٹ کا انتظار ختم، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کا میلہ آج سے شروع ہوگا۔ پی ایس ایل سیزن 9 کا پہلا میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ میچ سے قبل ٹورنامنٹ کا آغاز رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے کیا جائے گا، جس میں ملک کے نامور فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے جب کہ شائقین کے لیے آتش بازی اور لیزر شو کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔ پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب شام 30 : 6 بجے: قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شامجے شروع ہوگی۔ شائقین کرکٹ کی انٹری 3:30 بجے شروع ہوگی۔ افتتاحی تقریب میں گلوکار علی ظفر، آئمہ بیگ، عارف لوہار اور نوری پرفارم کریں گے۔ دوسری طرف دنیا بھر سے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں