0

تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کی پریس کانفرنس کا خیر مقدم کرتے ہوئے چیف الیکشن کمیشن سکندر سلطان راجہ سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا۔ پی ٹی آئی کے ترجمان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن عوام کے شفاف مینڈیٹ میں گندگی ملا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں