0

پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد اُمیدوار علی محمد خان نے میدان مار لیا

پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد اُمیدوار علی محمد خان نے این اے 23 مردان سے میدان مار لیا۔ غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے آزاد اُمیدوار علی محمد خان 1لاکھ2ہزار175ووٹ لیکر پہلے نمبر پر آگئے جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے احمد بھادر33ہزار910 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں