0

ہنگامی بنیادوں پر نتائج عوام کے سامنے لائے جائیں، علی ترین کا مطالبہ

اسلام آباد: استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین نے مطالبہ کیا ہے کہ ہنگامی بنیادوں پر نتائج عوام کے سامنے لائے جائیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر)پر ٹوئٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہنگامی بنیادوں پر الیکشن کے نتائج عوام کے سامنے لائے جائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں