0

8 فروری کو لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: لوڈ شیڈنگ کے باعث پولنگ کا عمل متاثر ہونے کا خدشہ ہے، جس کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے واپڈا کو 8 فروری کو پولنگ والے دن لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کردی، تحریری طور پر آگاہ کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے کہا کہ وزارت توانائی ملک بھر میں اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے باز رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں