0

سال 2024 کے پہلے گرینڈ سلم میں تاریخ رقم

سال 2024 کے پہلے گرینڈ سلم میں پانچ دہائی بعد کسی کوالیفائر نے آسٹریلین اوپن ویمنز کے سیمی فائنل میں پہنچ کر تاریخ رقم کر دی ہے۔سال 2024 آسٹریلین اوپن ویمنز میں تاریخ رقم کر گیا ہے کیونکہ نصف صدی بعد کسی کوالیفائر نے گرینڈ سلم کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔واضح رہے کہ یہ 1978 کے بعد پہلا موقع ہے کہ جب کسی کوالیفائر نے فائنل فور میں جگہ بنائی ہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں