رانا ثنا اللہ کی گاڑی حادثے کا شکار،کیا کچھ ہوا ؟اور کون کون ساتھ تھا؟جانیں 0

رانا ثنا اللہ کی گاڑی حادثے کا شکار،کیا کچھ ہوا ؟اور کون کون ساتھ تھا؟جانیں

اسلام آباد:سابق وزیر داخلہ اورپاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔اہلخانہ کے مطابق رانا ثنا اللہ کی گاڑی کو حادثہ شیخوپورہ بائی پاس کے قریب پیش آیا۔رانا ثنا اللہ لاہور سے فیصل آباد واپس آرہے تھے، گنوں سے بھری ٹرالی گاڑی سے ٹکرائی۔واقعے میں تین گاڑیوں کو نقصان پہنچا،حادثے میں فیملی کے سب افراد محفوظ رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں