0

مونس الٰہی کا بھی محسن نقوی کے حرام کھانے والوں پر لعنت بھیجنے کے بیان پر ردعمل

وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے بیان “حرام کھانے والوں پر لعنت بھیجتا ہوں” پر تحریک انصاف کے رہنما مونس الٰہی کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ مستقبل میں سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں، ہم نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے تمام فنڈز روک دیے ہیں، وزیراعلیٰ ہاؤس کے تمام اخراجات اپنی جیب سے ادا کر رہا ہوں۔ ہاں کھانے والوں پر بھی لعنت بھیجتا ہوں، میں، میرے وزیر اور مشیر تنخواہ نہیں لیتے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں