پی ٹی آئی کو الوداع کہنے کا سلسلہ پھر شروع ہوگیا، ایک اور سابق رکن اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ 0

پی ٹی آئی کو الوداع کہنے کا سلسلہ پھر شروع ہوگیا، ایک اور سابق رکن اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

سرگودھا: انتخابات کا اعلان ہوتے ہی پاکستان تحریک انصاف کو مبارکباد دینے کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا۔ سابق ایم پی اے چوہدری افتخار گوندل نے بھی پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا۔ چوہدری افتخار گوندل کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے سانحہ کی مذمت کرتے ہیں، مستقبل کی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر لیتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں