پی ٹی آئی کے بانی کتنے حلقوں سے الیکشن لڑیں گے؟ بیرسٹر علی ظفر نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے بتادیا 0

پی ٹی آئی کے بانی کتنے حلقوں سے الیکشن لڑیں گے؟ بیرسٹر علی ظفر نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے بتادیا

راولپنڈی: بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی 3 حلقوں سے الیکشن لڑیں گے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کا انتخابی درجہ حاصل کرنا بنیادی حق ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی بانی کی سزا ختم کرنے کا فیصلہ جلد آئے گا۔ انہوں نے کہا کہ امیدواروں کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں