0

نواز شریف، شہباز یا مریم کہاں کہاں سے الیکشن لڑ سکتے ہیں،جان کر آپ بھی یقین نہیں کر پائیں گے

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کا کہنا ہے کہ نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز بھی کراچی سے الیکشن لڑ سکتے ہیں۔پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز بھی کراچی سے الیکشن لڑ سکتے ہیں۔ ہماری کوشش ہے کہ ان میں سے کم از کم دو کراچی سے الیکشن میں حصہ لیں۔ نہال ہاشمی نے کہا کہ مسلم لیگ ن بڑی جماعت ہے اور تمام لوگ ہمارے پاس اس لیے آرہے ہیں کہ لوگ بڑے کیک سے آتے ہیں اور چھوٹے کیک میں حصہ لیتے ہیں۔ صرف ایک شخص کھا سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف خود سب کے گھر جاتا ہے۔ اکبر بگٹی کا خاندان ہو یا ولی خان اور ایم کیو ایم کا کور، کراچی میں ہمارا استحکام پاکستان پارٹی سے اتحاد نہیں ہو رہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں