آئی پی پی کے سربراہ جہانگیر ترین نے کتنے حلقوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا؟جانئے 0

آئی پی پی کے سربراہ جہانگیر ترین نے کتنے حلقوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا؟جانئے

اسلام آباد: سرپرست اعلیٰ استم پاکستان پارٹی (آئی پی پی) جہانگیر ترین نے عام انتخابات میں 3 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے کاغذات نامزدگی موصول ہو گئے ہیں۔ جہانگیر ترین کی قانونی ٹیم نے ریٹرننگ آفیسر لودھراں سے کاغذات وصول کر لیے، این اے 155، پی پی 227، اور 228 کے لیے کاغذات وصول کیے گئے، کارننگ امیدوار علی ترین، جہانگیر ترین کے تینوں حلقوں کے کاغذات نامزدگی بھی موصول ہوئے۔ کاغذات نامزدگی 21 یا 22 دسمبر کو جمع کرائے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں