چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہ 0

انصاف کی امید کس سے ہے؟ کب سے بلے کا نشان حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں؟چیئرمین تحریک انصاف نےبتادیا

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ عدالتوں سے انصاف کی امید ہے، بلے کا نشان حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہوئے 6 ماہ گزر گئے۔ چیئرمین پی ٹی آئی گوہر خان کا کہنا ہے کہ 174 جماعتوں میں سب سے زیادہ شفاف انتخابات ہوئے۔ تحریک انصاف۔ پشاور ہائی کورٹ کا کردار بہت منصفانہ تھا۔ ہمارے کارکنان اور سپورٹرز متحرک ہیں اور انتخابات کا انتظار کر رہے ہیں۔ قبل ازیں چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف پر پابندی کا کوئی خطرہ نہیں، تحریک انصاف سے بلے کا نشان چھین لیا گیا تو نقصان ہوگا۔ ہم پہلے ہائی کورٹ اور پھر سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں