0

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی: بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 7 پیسے سستا ہو نے کے بعد 280 روپے 50 پیسے کا ہو گیاہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں