0

ورلڈ کپ میں آج دفاعی چمیپئن انگلینڈ کا بھارت سے جوڑ لگے گا

نئی دہلی :ورلڈ کپ کے آج 29 ویں میچ میں دفاعی چمیپئن انگلینڈ کا بھارت سے جوڑ لگے گا۔تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیمیں بھارت کے شہر لکھنؤ میں مدمقابل ہوں گی، مقابلہ معمول کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہو گا۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ انگلینڈ کی پوزیشن بھارت کے مقابلے کمزور ہے جس نے ٹورنامنٹ میں تاحال 5 میچز کھیلے اور 4 میں شکست کھائی جبکہ بھارت نے پانچوں میچز میں کامیابی حاصل کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں