0

چینی اور آٹا ہوا سستا ؟مہنگائی کے مارےعوام کیلئے قدرے ریلیف کی امید جاگ گئی

اسلام آباد : ملک میں آٹے اور چینی کی قیمت سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی، ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد وشمار جاری کر دئیے۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے میں 14 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،17 اشیاء کی قیمتوں میں کمی، 20 کی قیمتیں مستحکم رہیں، گزشتہ ہفتے ٹماٹر فی کلو 23 روپے مہنگے ہوئے۔جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق آلو کی فی کلو قیمت میں 3 روپے کا اضافہ ہوا۔ گزشتہ ہفتے انڈے فی درجن 5 روپے مہنگے ہوئے، 800 گرام نمک 1 روپے، لہسن فی کلو 4 روپے مہنگا ہوا۔اسلام آباد : ملک میں آٹے اور چینی کی قیمت سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی، ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد وشمار جاری کر دئیے۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے میں 14 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،17 اشیاء کی قیمتوں میں کمی، 20 کی قیمتیں مستحکم رہیں، گزشتہ ہفتے ٹماٹر فی کلو 23 روپے مہنگے ہوئے۔جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق آلو کی فی کلو قیمت میں 3 روپے کا اضافہ ہوا۔ گزشتہ ہفتے انڈے فی درجن 5 روپے مہنگے ہوئے، 800 گرام نمک 1 روپے، لہسن فی کلو 4 روپے مہنگا ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں