0

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا ، ایک ڈالر کتنے کارہ گیا آج کے ریٹ آپ کا دل خوش کردینگے ، زبردست خبر آگئی

کراچی:انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ چھ سالوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 35 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 278.44 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ 2017 کے بعد آج بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ، کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 50 ہزار 731 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ ہی دیر میں 475 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 51 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرتے ہوئے 51 ہزار 207 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیاہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں