0

چکی کے تیار کردہ آٹے کی قیمت میں کمی،اچانک خبر نے شہریوں کے ہوش اُڑ ا دیئے

اسلام آباد :ایک کلو چکی کے تیار کردہ آٹے کی قیمت میں 3روپے کی کمی کردی گئی۔کمی سے قیمت175روپے سے کم ہو کر 172روپے فی کلو ہو گئی۔آٹا چکی مالکان کے مطابق اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت اور بجلی کے بل کم نہیں ہوئے۔آٹا چکی مالکان نے عوام کو ریلیف دینے کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہونے پر آٹے کی قیمت میں کمی کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں