0

افغانستان سے انتہائی بری خبر آگئی، عوام خوف و ہراس کا شکار

کابل :افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکوں کے سبب عوام خوف و ہراس کا شکار ہو گئے۔ زلزلہ افغانستان کے مغربی علاقوں میں آیا جس کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے سبب عوام خوف کے سبب گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔امریکی جیولوجیکل سروے کی جانب سے کہا گیا کہ زلزلے کا مرکز صوبہ پکتیا اور گہرائی 10 کلومیٹر ہے، زلزلے سے کسی ہلاکت یا مالی نقصان کی اطلاع تاحال نہیں ملی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں