0

ڈالر مزید سستا، نیا ریٹ کیا ہے؟ جانئے

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے سے زائد سستا ہو گیا۔ انٹربینک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران امریکی ڈالر ایک روپے 5 پیسے قدر کھونے کے بعد 287 روپے 70 پیسے کے ریٹ پر آ گیا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 288 روپے 75 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں