0

شہری حیریت کے شدید جھٹکے کیلئے تیار ہوجائیں ،نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: نیپرا نے کراچی کیلئے بجلی 4 روپے 45 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔ بجلی کے نرخوں میں اضافہ گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ نوٹیفکیشن کیلئے وفاقی حکومت کو بھجوا دیا۔ نیپرا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کے-الیکٹرک صارفین سے اضافی وصولیاں اکتوبر، نومبر 2023 میں کی جائیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں