0

ورلڈ کپ کا آفیشل ترانہ کب ریلیز ہوگا؟

اسلام آباد:آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا آفیشل ترانہ کل ریلیز ہوگا جس کا نام ’دل جشن بولے‘ رکھا گیا ہے۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز 5 اکتوبر کو دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ سے ہوگا جبکہ میگا ایونٹ کا آفیشل ترانہ ’دل جشن بولے‘ کل ریلیز کیا جائے گا۔میگا ایونٹ کے آفیشل ترانے میں اداکار رنویر سنگھ جلوہ گر ہوں گے جبکہ ترانہ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 بجکر 30 منٹ پر ریلیز ہوگا۔واضح رہے کہ ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان آئندہ چند روز میں کیا جائے گا جبکہ نسیم شاہ کی کندھے کی انجری کی وجہ سے اسکواڈ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں