0

گلوکار ابرار الحق اور ایمان علی دوبارہ ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار

اسلام آباد:پاکستانی گلوکار ابرار الحق اور اداکارہ و ماڈل ایمان علی لمبے وقفے کے بعد ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کیلئے تیار ہیں، گلوکار کا نیا پنجابی گانا “رانو” جلد ریلیز کیا جائے گا۔جیو ڈیجیٹل سے بات چیت کرتے ہوئے گانے کے ہدایتکار اسد ممتاز نے بتایا کہ گانے کی ہیروئن کیلئے 2 سے 3 فنکاراؤں کے نام دیے گئے تھے لیکن ایمان علی کو بطور ہیروئن کاسٹ کرنے کا فیصلہ ابرار الحق کا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں